New statement from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: "On the Occasion of a Blessed ‘Īd al 'Aḍḥā"

eid-message

الحمداللہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ !

امابعد،

خوشی کے اس پر موقع پرمیری طرف سےپوری امت مسلمہ اور خاص طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کفراور انکے اتحادیوں سے برسرپیکار مجاہدین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ۔ میں چند باتیں امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان میں بسنے والے مسلمانو نام کہنا چاہتا ہوں۔

ہم سب کو چاہئے کہ عید کی خوشی میں غریب،نادار، اور مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنے ساتھ برابر شریک کریں ،اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کفراور ان کے ایجنٹ حکومتوں کے ظلم سے ہجرت کرنے والے مسلمانوں کو خصوصی طور یاد رکھیں،اور ان سب کے ساتھ بھر پور تعاون ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ اور جو لوگ دنیا بھر میں اللہ کے دین کی خاطر بے گھر ہوئے یا قید ہوئے یا ان پر دوسری مصیبتیں آئیں ان کو خوش ہونا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی خاطر ان کا انتخاب کیا،

الحمداللہ ہم اسلام کے لئے فرنٹ لائن کا کردار ادا کررہیں اورجو لوگ ہمارے خلاف ہیں وہ کفر کا فرنٹ لائن ہیں اور پاکستانی فوج اور حکومت بارہا اس کا اقرار کرچکے ہیں،ہم اللہ تعالیٰ اور اسکے دین اسلام کے ایجنٹ ہیں جبکہ ہمارے خلاف لڑنے والے کفر اور ان کے دین (جمہوریت) کے ایجنٹ ہیں،جس کے بارے میں بھی آپ سب نے سنا ہوگا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور دیگردنیائے کفر کے بڑے بڑے ملکوں کا بڑا یار ہے۔

تو اب پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمان اور خصوصاً علماء،طلباء اور تمام  حکومتی و غیر حکومتی ادراوں میں کام کرنے والے جوانوں کو یہ ٖفیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ اسلام کے ایجنٹ بنناپسند کریں گے یا کفر اور ان کے دین جمہوریت کے ایجنٹ ۔

اور ایک بات اور جو تمام مسلمان اور خاص طور پر مجاہدین کے لئے ضروری ہے وہ یہ کہ اپنی زندگی کا مقصد صرف اللہ کی رضا پر مرکوز کریں اور میڈیا نے جھوٹ اور افوہوں کا جو طوفان کھڑا کیا ہے اس پر کان نہ دھریں ،اپنے صفوں میں اتفاق واتحاد برقرار رکھیں ،ہم کامیابی سے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں،اور ہمارا دشمن بوکھلاہٹ کے مارے ظلم اور جھوٹ پر اتر آیا ہے اور یہ سلسلہ بھی جلد ہی ختم ہونے والا ہے انشاء اللہ

اور آخر میں حکومت پاکستان کے اعلیٰ سطح سے لیکر ایک ادنیٰ ملازم تک کو میرا یہ پیغام ہے کہ کفر کی نوکری اور غلامی کو چھوڑنے اور توبہ کرنے میں تمھاری بھلائی ہے کیوں اسلامی نظام کی راہ رکاوٹ بنے ہوئے ہو اگر تمیں کفر کی نوکری میں جھنم جانا اتنا ہی پسند ہے تو اللہ کی قسم ہمیں بھی اللہ کے دین کی خاطر جنت جانا ہزارہا درجہ زیادہ پسند ہے، ہمارے اور تمھارے درمیان جنگ ہی فیصلہ کرنے والی ہے تاکہ یا تم ختم ہو جاؤ یا ہم۔۔۔ یعنی شریعت یا شہادت۔

والسلام

بندہ طالب حق فضل اللہ خراسانی

____________________

To inquire about a translation for this statement for a fee email: [email protected]

‘Umar Studio presents a new statement from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān's Faḍl Allah al-Khurāsānī: "A Message to the Muslim Nation On the Occasion of ‘Īd al-Fiṭr"

d9bedb8cd8bad8a7d985

بسم اللہ الرحمان الرحیم

الحمد اللہ وحدہ واصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ امابعد!

ہماری طرف سے امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان کے مسلمانوں کودل کی گہرائیوں سے عید مبارک ،اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ ہم سب مسلمانوں کے روزے،تراویح،اذکار و تلاوت،قتال فی سبیل اللہ سمیت تمام اعمال قبول فرمائے امین،

پاکستان کے جہا د اور شریعت پسند مسلمانو آج اس خوشی کے موقع پر پاکستان کے نظرئے کے اصل محافظ (طالبان مجاہدین) اور انکے ساتھ تعاون کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقیناً ہم خاص طور پر اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام لانے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم انھیں اور ان کے مشن کو ہر گزفراموش نہیں کریں گے،اور اسی خاطر دشمن کی قید میں بے پناہ ظلم سہنے والے مجاہدین اور عام مسلمان بھائیوں ،بہنوں اور ان کے گھرانوں کو بھی خصوصی طور پر یا د کرتے ہیں اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے دم سے یہ کاروان جہاد کفر کے اس تندوتیز طوفان میں رواں دواں ہے۔

اوراے نوجوانان امت! خوشی کے اس خاص موقع پر ہم آپکو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اس دین کی پاسبانی آپ کے ذمہ ہے ،اور اے علمائے امت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وارثو !امت مسلمہ کی بیداری آپکے ذمہ ہے اپکی زبان اور قلم شرعی نظام کی بہاریں لانے میں اہم کردار ادا کرسکتےہیں۔

ہم اس موقع پر حق پرست میڈیا والوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کا اجر تو اللہ کے ذمہ ہے،اوروہ میڈیا والے جو روزانہ مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کے لئے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں باز آجائیں۔

امت مسلمہ کو خوش ہونا چاہئے کہ آج طالبان جہاد کے لئے ایسے منظم ہو چکے ہیں کہ اس سے پہلے کبھی نہ تھے،آج مجاہدین متحد ہیں ،مجاہدین کا عمل ثابت کردے گا کہ آئی ایس پی آر اور میڈ یا نےہمیشہ جھوٹ ہی کہا۔

آخرمیں تمام سیکیورٹی اداروں ،امن کے نام پر بنے کفر کے اتحادی لشکروں اور سیاست دانوں کوپیغام دیتے ہیں کہ شریعت یا جمہوریت میں کسی ایک کا انتخاب کریں توبہ کرنے والوں کے ساتھ ضرور تعاون کریں گے،کیونکہ اللہ کی رٹ ہم نے تسلیم کی ہے اور آپکوبھی تسلیم کرنا ہوگااب صرف شریعت ہوگی یا شہادت۔

والسلام

بندہ طالب حق فضل اللہ خراسانی

_______________

To inquire about a translation for this statement for a fee email: [email protected]

‘Umar Studio presents a new release from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: "Stance on the Caliphate of Shaykh al-Baghdādī"

1432636823341
Click the following link for a safe PDF copy: Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān — “Stance on the Caliphate of Shaykh al-Baghdādī”
_____________

To inquire about a translation for this video message for a fee email: [email protected]