بسم اللہ الرحمن الرحیم
غیر عسکری قیدیوں اور پیس زون کے معاملے پر حکومت کی طرف سے اب تک کوئی پیش رفت نہ ہونا لمحہ ٔفکریہ ،
جبکہ ملک بھر میں ہمارے ساتھیوں کےخلاف بدستورجاری کاروائیاں ناقابل برداشت ہے۔
تحریک طالبان اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے ابتدائی مرحلے میں خوشگوار ماحول میں مذاکرات کے انعقاد کے لئے حکومت کی طرف سے
سیزفائر کے مطالبے کو طالبان نے پوری سنجیدگی کے
ساتھ پورا کیا،جبکہ طالبان کی جانب سے پیش کی گئی باتوں پر حکومت مسلسل لیت ولعل سے کام لے رہی ہے.
طالبان کی طرف سے کامیاب مذاکرات کے آغاز کے لئےابتدائی طور پر تین مطالبے پیش کیے گئے تھے:
1.فری پیس زون کا قیام جہاں فریقین کا آمد ورفت بسہولت ممکن ہو۔
2. غیر عسکری قیدیوں کی غیر مشروط رہائی۔
3.پورے ملک میں تحریک طالبان کے خلاف جاری کاروائیوں کی فوری روک تھام۔
جبکہ ان تینوں معاملات میں حکومتی پیش رفت کی پوزیشن یہ ہے:
غیر عسکری قیدیوں کی فہرست حکومتی کمیٹی کے حوالے کیا گیاتاہم اب تک کوئی قیدی ہماری کمیٹی کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
پیس زون کے قیام پر حکومتی کمیٹی اور بعض اعلی حکام کے بیانات حکومتی اداروں کے مابین عدم اعتماد کا واضح مظہر ہے ۔
جبکہ ملک بھر میں طالبان کے خلاف کاروائیاں (گرفتاریاں،چھاپے،قیدیوں پر تشدد اور مسخ شدہ لاشیں ملنے کے سلسلے ۔۔۔)بھی بدستور
جاری ہیں جو ناقابل برداشت اور سیز فائر پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔؟
تحریک طالبان نے اسلام اور پاکستان کے مفاد کی خاطر مذاکرات میں بہتر ماحول کی فراہمی کی خاطر لچکدار رویہ ،سنجیدہ کوشش اور مخلصانہ اقدامات
اٹھائے جبکہ جواب میں اب تک گرفتاریاں،ساتھیوں کی مسخ شدہ لاشیں اورقیدیوں پر وحشیانہ تشدد کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!
پاکستان کے باشعور اور سنجیدہ طبقے کو یہ حقیقت کبھی فراموش نہیں کرناچاہئے کہ اس معاملے میں حکومت اور طالبان میں کون زیادہ سنجیدہ اور مخلص ہے۔۔؟
اور یہ کہ مذاکرات میں طے پانے والے امور پر فیصلوں میں انتشار اور کنفیوژن کاشکار طالبان ہیں یا حکومت۔۔۔؟؟
شاہد اللہ شاہد
مرکزی ترجمان تحریک طالبان
الخميس 10 جمادى الاخرة 1435 هـ
10/04/2014
الله أكبر
{وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لا يَعْلَمُونَ}
مؤسسة عمر للإعلام
ادارہ عمر برائے نشرواشاعت
حركة طالبان باكستان
تحریکِ طالبان پاکستان
المصدر : (مركز صدى الجهاد للإعلام)
مآخذ : (صدى الجہاد میڈیا سینٹر)
الجبهة الإعلامية الإسلامية العالمية
عالمی اسلامی میڈیا محاذ
رَصدٌ لأخبَار المُجَاهدِين وَ تَحرِيضٌ للمُؤمِنين
مجاہدین کی خبروں کی مانیٹرنگ کرنا اورمؤمنین کو ترغیب دلان

___________
To inquire about a translation for this statement for a fee email: [email protected]