بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریک طالبان پاکستان نے نیک مقاصد اور سنجیدگی کے ساتھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے،ہم ایک اصولی جماعت ہیں، ہر فیصلہ شوری کے اتفاق اور امیر محترم کی تائید کے ساتھ طے کرتے ہیں، مذاکراتی عمل میں پیدا شدہ ڈیڈلاک کے خاتمے اور جنگ بندی کے لئے ہماری طرف سے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو دیے گئے تجاویز کا حکومت کی طرف سے مثبت جواب دیا گیا ہےاوران تجاویز پر عملدر آمد کی پر اعتماد یقین دہانی کرائی جاچکی ہے۔لہذا تحریک طالبان پاکستان ملک کے اکابر علماء کرام کی اپیل ، طالبان کمیٹی کے احترام اور اسلام اور ملک کے بہتر مفاد میں ایک مہینے کے لئے جنگ بندی کا اعلان کرتی ہے،تحریک طالبان کی اعلی قیادت کی طرف سے اپنے تمام حلقہ جات اور مجموعات کو ہدایت جاری کی جاتی ہے کہ تحریک طالبان کی طرف سے حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے اعلامیے کا احترام کرتے ہوئے اس کی مکمل پاسداری کریں اور اس دوران ہر قسم کی جہادی کاروائیوں سے گریز کریں ۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ حکومت ہمارےاس فیصلے پر سنجیدگی سے غور کرے گی اور مذاکراتی عمل کو ہر قسم کی سیاست سے دور رکھ کر اس معاملے میں مثبت پیش رفت کرے گی۔
شاہد اللہ شاہد
مرکزی ترجمان تحریک طالبان
الاربعاء 04 جمادى الأولى 1435 هـ
05/03/2014الله أكبر
{وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لا يَعْلَمُونَ}
مؤسسة عمر للإعلام
ادارہ عمر برائے نشرواشاعت
حركة طالبان باكستان
تحریکِ طالبان پاکستان
المصدر : (مركز صدى الجهاد للإعلام)
مآخذ : (صدى الجہاد میڈیا سینٹر)
الجبهة الإعلامية الإسلامية العالمية
عالمی اسلامی میڈیا محاذ
رَصدٌ لأخبَار المُجَاهدِين وَ تَحرِيضٌ للمُؤمِنين
مجاہدین کی خبروں کی مانیٹرنگ کرنا اورمؤمنین کو ترغیب دلان

___________
To inquire about a translation for this statement for a fee email: [email protected]