New video message from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “The Battle of India #3”

For prior parts in this video series see: #2 and #1.

IMG_2016-07-15 09:32:24

____________________

Source: https://archive.org/download/Ghazwa-e-Hind_03

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

New issue of the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān’s magazine: “Iḥīyyā’ al-Khilāfat #12″

NOTE: For previous issues see: #11#8, #7, #6#5#4#3, #2, and #1.

CnEyM33W8AA8PL4

Click the following link for a safe PDF copy: Iḥīyyā’ al-Khilāfah Magazine #12

__________________

Source: https://ia801500.us.archive.org/22/items/IhyaekhilafatMagzineNo12

To inquire about a translation for this magazine issue for a fee email: azelin@jihadology.net

New statement from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “Message on the Occasion of a Blessed ‘Īd al-Fiṭr for the Muslim Nation”

14-paigham

الحمدالله رب العلمین ،الذی شرح قلوبنا بفرضیۃ القتال والانتقام من الظٓلمین،والصلوٰۃ والسلام علیٰ قائدالمجاہدین
امابعد
فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یاایھاالذین اٰمنواصبروا وصابروا ورابطوا واتقواللہ لعلکم تفلحون (اٰل عمران ۲۰۰)
میں اپنی طرف سے اور تحریک طالبان پاکستان کے تمام مجاہدین کی طرف سے امت مسلمہ اور خاص طور پر پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہتا ہوں،
اوراللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے اور آپ کے روزے،تراویح،عبادات ،صدقات ،جہاد اور تمام اعمالِ حسنہ کو خاص اپنی رضا کے لئے قبول فرمائے ، آمین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو کفار کے ایجنٹ حکمرانوں اور صلیبی صف اول کے اتحادی فوج سے نجات عطافرمائے اورپاکستان کو اللہ تعالیٰ کے آسمانی نظام سے آراستہ اور مزین کرے،آمین
یقیناً آج پاکستان کے حکمرانوں کا کفروارتداد بالکل واضح ہوگیا ہے،اللہ کے آسمانی نظام(اسلامی شریعت) کے مقابلے میں کفری برطانوی اور امریکی نظام(جمہوریت) کی رٹ بحال کرنے والوں کا طرزعمل ان کے کفروارتداد کو واضح کرچکا ہے، آپ دیکھ چکے ہیں کہ کیسے ان کے باجوے، اب
کھل کر کفار سے گلہ کرتے ہیں کہ ہمارے آقاوں ،تم نے ہمیں اکیلا چھوڑدیا، تو کبھی ان کومظلوم مسلمانوں کے ویران علاقوں (وزیرستان وغیرہ) کی سیر کراکر مطمئن کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کے حکم کی تعمیل کی ہے۔
عید کی خوشی کے اس موقع پر ہمیں اپنے ہزاروں کی تعداد میں بہن بھائیوں ،عورتوں،بچوں اور بوڑھوں کو یاد رکھنا چاہیئے جو کفرکی جیلوں اور اذیت خانوں میں صرف مسلمان ہونے اور اسلامی نظام سے محبت رکھنے کی پاداش میں اپنی زندگی کے تلخ ایام گزاررہے ہیں اور ان میں سب سے اذیت ناک یاد عافیہ بہن کی ہے، جس کو پاکستان کے حکمرانوں اور کفر کے فرنٹ لائن اتحادی (پاک فوج) نے امریکہ کے حوالے کیا تھا، اسکے علاوہ ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو غائب کیا گیا جعلی مقابلوں میں قیدیوں کے قتل عام کے ذریعے اپنی بہادری دکھانا، تو اس فوج کی گھٹی میں شامل ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ان آستین کے سانپوں کو پہچان لیاجائےاور ان کے خلاف صف بستہ ہوجائیں، اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں،
ترجمہ : اے ایمان والو تم ثابت قدم رہواور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو،تاکہ تم مراد کو پہنچو۔
میں ان علماء ،نوجوانو،سکیورٹی اداروں میں کام کرنے والوں ،سیاستدانوں،صحافیوں،ڈاکٹروں، تاجروں اور دوسرے تمام مکتبہ فکر کے مسلمان مجاہدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ایسے سخت حالات میں اسلامی نظام کی تنفیذ کے لئے جاری جہاد میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں اور ان مجاہدین کا بھی خاص طورپر شکریہ ادا کرتا ہوں جو پوری دنیائے کفر کے لئے نمبرون غلامی میں بے مثال فوج کے فول پروف سیکورٹی پلانوں کی دجھیاں اڑا دیتے ہیں،
ہواوں کا رخ اب بدل رہا ہے اور پوری دنیا میں کفار اپنے زخم خوردہ حالت میں میدانوں سے بھاگ رہے ہیں،
ان شاءاللہ بہت جلد اس جنگ کا پانسا پلٹنے والا ہے،،،،
اللہ ہم سب کو ثابت قدمی کے ساتھ جہاد کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔ آمین
میں مسلمانوں کو خوشخبری سناتا ہوں کہ مجاہدین الحمد للہ منظم ہیں اور کفری میڈیا کے پروپیگنڈے جھوٹ ہیں،
حکومت،سیکیورٹی ادارے ،امن کے نام پر بنے کفرکے اتحادی لشکر اور مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے والے صحافی کفروجمہوریت کے دفاع سے باز آجائیں،مسلمانوں کو تنگ کرنا چھوڑ دیں اور توبہ کرلیں ورنہ یاد رکھیں ہمارا ایک ہی مشن ہے
ظلم وجبر اور کفروجمہوریت کے بھیانک نظام کا خاتمہ اور
اسلامی نظام کا نفاذ یعنی شریعت یا شہادت
۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
بندہ طالب حق فضل اللہ خراسانی
۱۴۳۷ هجري

____________________

Source: https://umarmedia.wordpress.com/2016/07/05/%D8%B9%D9%8A%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7/

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

New video message from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “The Real Story of the PAF Base Badaber Attack”

1456504_1718459091701425_1111345226419403118_n

_________________

Source: https://archive.org/details/Fatarabbasoo

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

New video message from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “Hanging an ISI Official in Waziristan Agency”

tia-wazeeristan

_________________

Source: https://archive.org/details/TIAWazeeristan

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

New statement from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “On the Occasion of a Blessed ‘Īd al ‘Aḍḥā”

eid-message

الحمداللہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ !

امابعد،

خوشی کے اس پر موقع پرمیری طرف سےپوری امت مسلمہ اور خاص طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کفراور انکے اتحادیوں سے برسرپیکار مجاہدین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ۔ میں چند باتیں امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان میں بسنے والے مسلمانو نام کہنا چاہتا ہوں۔

ہم سب کو چاہئے کہ عید کی خوشی میں غریب،نادار، اور مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنے ساتھ برابر شریک کریں ،اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کفراور ان کے ایجنٹ حکومتوں کے ظلم سے ہجرت کرنے والے مسلمانوں کو خصوصی طور یاد رکھیں،اور ان سب کے ساتھ بھر پور تعاون ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ اور جو لوگ دنیا بھر میں اللہ کے دین کی خاطر بے گھر ہوئے یا قید ہوئے یا ان پر دوسری مصیبتیں آئیں ان کو خوش ہونا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی خاطر ان کا انتخاب کیا،

الحمداللہ ہم اسلام کے لئے فرنٹ لائن کا کردار ادا کررہیں اورجو لوگ ہمارے خلاف ہیں وہ کفر کا فرنٹ لائن ہیں اور پاکستانی فوج اور حکومت بارہا اس کا اقرار کرچکے ہیں،ہم اللہ تعالیٰ اور اسکے دین اسلام کے ایجنٹ ہیں جبکہ ہمارے خلاف لڑنے والے کفر اور ان کے دین (جمہوریت) کے ایجنٹ ہیں،جس کے بارے میں بھی آپ سب نے سنا ہوگا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور دیگردنیائے کفر کے بڑے بڑے ملکوں کا بڑا یار ہے۔

تو اب پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمان اور خصوصاً علماء،طلباء اور تمام  حکومتی و غیر حکومتی ادراوں میں کام کرنے والے جوانوں کو یہ ٖفیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ اسلام کے ایجنٹ بنناپسند کریں گے یا کفر اور ان کے دین جمہوریت کے ایجنٹ ۔

اور ایک بات اور جو تمام مسلمان اور خاص طور پر مجاہدین کے لئے ضروری ہے وہ یہ کہ اپنی زندگی کا مقصد صرف اللہ کی رضا پر مرکوز کریں اور میڈیا نے جھوٹ اور افوہوں کا جو طوفان کھڑا کیا ہے اس پر کان نہ دھریں ،اپنے صفوں میں اتفاق واتحاد برقرار رکھیں ،ہم کامیابی سے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں،اور ہمارا دشمن بوکھلاہٹ کے مارے ظلم اور جھوٹ پر اتر آیا ہے اور یہ سلسلہ بھی جلد ہی ختم ہونے والا ہے انشاء اللہ

اور آخر میں حکومت پاکستان کے اعلیٰ سطح سے لیکر ایک ادنیٰ ملازم تک کو میرا یہ پیغام ہے کہ کفر کی نوکری اور غلامی کو چھوڑنے اور توبہ کرنے میں تمھاری بھلائی ہے کیوں اسلامی نظام کی راہ رکاوٹ بنے ہوئے ہو اگر تمیں کفر کی نوکری میں جھنم جانا اتنا ہی پسند ہے تو اللہ کی قسم ہمیں بھی اللہ کے دین کی خاطر جنت جانا ہزارہا درجہ زیادہ پسند ہے، ہمارے اور تمھارے درمیان جنگ ہی فیصلہ کرنے والی ہے تاکہ یا تم ختم ہو جاؤ یا ہم۔۔۔ یعنی شریعت یا شہادت۔

والسلام

بندہ طالب حق فضل اللہ خراسانی

____________________

Source: https://umarmedia.wordpress.com/2015/09/24/%D8%B9%D9%8A%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B6%D8%AD%D9%8A%D9%B0-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7/

To inquire about a translation for this statement for a fee email: azelin@jihadology.net

New video message from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān’s Khalīfah ‘Umar Manṣūr: “Besides the Martyr Sa’d”

Lnqj1

______________________

Source: https://archive.org/details/MehsudMedia16

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

‘Umar Studio presents a new video message from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “Independence Celebrations? The Horrific History of Pakistan: The Secrets Have Been Unveiled”

azadi-ka-faraib

__________________

Source: https://archive.org/details/AzadiKaFarybMediumQuality

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net

‘Umar Studio presents a new statement from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān’s Faḍl Allah al-Khurāsānī: “A Message to the Muslim Nation On the Occasion of ‘Īd al-Fiṭr”

d9bedb8cd8bad8a7d985

بسم اللہ الرحمان الرحیم

الحمد اللہ وحدہ واصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ امابعد!

ہماری طرف سے امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان کے مسلمانوں کودل کی گہرائیوں سے عید مبارک ،اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ ہم سب مسلمانوں کے روزے،تراویح،اذکار و تلاوت،قتال فی سبیل اللہ سمیت تمام اعمال قبول فرمائے امین،

پاکستان کے جہا د اور شریعت پسند مسلمانو آج اس خوشی کے موقع پر پاکستان کے نظرئے کے اصل محافظ (طالبان مجاہدین) اور انکے ساتھ تعاون کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقیناً ہم خاص طور پر اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام لانے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم انھیں اور ان کے مشن کو ہر گزفراموش نہیں کریں گے،اور اسی خاطر دشمن کی قید میں بے پناہ ظلم سہنے والے مجاہدین اور عام مسلمان بھائیوں ،بہنوں اور ان کے گھرانوں کو بھی خصوصی طور پر یا د کرتے ہیں اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کے دم سے یہ کاروان جہاد کفر کے اس تندوتیز طوفان میں رواں دواں ہے۔

اوراے نوجوانان امت! خوشی کے اس خاص موقع پر ہم آپکو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اس دین کی پاسبانی آپ کے ذمہ ہے ،اور اے علمائے امت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وارثو !امت مسلمہ کی بیداری آپکے ذمہ ہے اپکی زبان اور قلم شرعی نظام کی بہاریں لانے میں اہم کردار ادا کرسکتےہیں۔

ہم اس موقع پر حق پرست میڈیا والوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کا اجر تو اللہ کے ذمہ ہے،اوروہ میڈیا والے جو روزانہ مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کے لئے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں باز آجائیں۔

امت مسلمہ کو خوش ہونا چاہئے کہ آج طالبان جہاد کے لئے ایسے منظم ہو چکے ہیں کہ اس سے پہلے کبھی نہ تھے،آج مجاہدین متحد ہیں ،مجاہدین کا عمل ثابت کردے گا کہ آئی ایس پی آر اور میڈ یا نےہمیشہ جھوٹ ہی کہا۔

آخرمیں تمام سیکیورٹی اداروں ،امن کے نام پر بنے کفر کے اتحادی لشکروں اور سیاست دانوں کوپیغام دیتے ہیں کہ شریعت یا جمہوریت میں کسی ایک کا انتخاب کریں توبہ کرنے والوں کے ساتھ ضرور تعاون کریں گے،کیونکہ اللہ کی رٹ ہم نے تسلیم کی ہے اور آپکوبھی تسلیم کرنا ہوگااب صرف شریعت ہوگی یا شہادت۔

والسلام

بندہ طالب حق فضل اللہ خراسانی

_______________

Source: https://umarmedia.wordpress.com/2015/07/17/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA/

To inquire about a translation for this statement for a fee email: azelin@jihadology.net

‘Umar Studio presents a new video message from Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān: “The Training of the Special Fidāʼīyyīn Force (TSG)”

tsg-training

_______________

Source: https://archive.org/details/TSGTRAINING

To inquire about a translation for this video message for a fee email: azelin@jihadology.net