New statement from the Teḥrīk-ī-Ṭālibān Pākistān’s Muḥammad al-Khurāsānī: “The Video On Kashmir Is a Fake”

d8acd8b9d984db8c-d988db8cda88db8cd988

ٹی ٹی پی کے نشریاتی ادارے عمر میڈیا کی جانب سے کشمیر کے موضوع پر ابھی تک کوئی ویڈیو جاری نہیں کی گئی لہٰذا اس حوالے سے شائع ہونے والی کوئی بھی ویڈیو جعلی اور دو نمبر ہوگی۔
ٹی ٹی پی کا بنیادی مشن پاکستان میں اسلامی نظام کا قیام ،برطانوی اور امریکی وفادار فوج سے پاکستان کے مظلوم مسلمانوں کو نجات دلانا ہے
چونکہ ہمارا جہاد ہر باطل کے خلاف ہے اسی لئے ہم کشمیرسمیت پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے تیار ہیں ، لیکن ہمیں پاکستان اور بھارت کے فوج میں کوئی فرق نظر نہیں آتا
دونوں افواج اسلام مخالف جمہوریت کے محافظ ہیں اور مسلمانوں پر ظلم ڈھارہے ہیں مثلاً
انڈین فوج نے بابری مسجد کو شہید کیا تو پاک فوج نے لال مسجد اور جامعہ حفصہ کو شہید کیا
انڈین فوج مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم ڈھارہے ہیں اور ناپاک فوج نے قبائل سمیت پورے پاکستان میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے
وغیرہ وغیرہ

محمد خراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

________________

Source: https://umarmediaweb.wordpress.com/2016/09/30/%DA%A9%D8%B4%D9%85%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D8%A6%D8%B9-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88-%D8%B3/

To inquire about a translation for this statement for a fee email: azelin@jihadology.net